پاکستانی ویب سیریز رانی کوٹ ایمازون پرائم پر ریلیز 

پاکستانی ویب سیریز رانی کوٹ ایمازون پرائم پر ریلیز 
کیپشن: پاکستانی ویب سیریز رانی کوٹ ایمازون پرائم پر ریلیز 

ویب ڈیسک :پاکستانی ویب سیریز رانی کوٹ ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی۔

لاہور: ویب سیریز کے اداروں کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ  رانی کوٹ 7 اقساط پر مشتمل ویب سیریز ہے ۔رانی کوٹ ویب سیریز پہلی پاکستانی سیریز جو ایمازون پرائم پر ریلیز ہوئی ۔ کہانی سندھ میں وڈیرہ شاہی پر بنائی گئی ہے۔ویب سیریز کے ڈائریکٹر کاشف رضوی، پروڈیوسر اقبال رضوی ہے ۔مرکزی کردار میں فضا ملک، خواجہ افضل کمال، مومنہ عمر، شاہد یوگی، ندیم خان، نواب عمر سیال،شایان خان  شامل ہیں۔