منیلا:بحرالکاہل میں زلزلےکےجھٹکے،شدت7ریکارڈ

منیلا:بحرالکاہل میں7شدت کازلزلہ،100 کلومیٹر
کیپشن: Manila: Magnitude 7 earthquake in Pacific Ocean, 100 km

ویب ڈیسک:بحرالکاہل میں 7شدت کازلزلہ آیاہے ،فلپائن اورانڈنیشیامیں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
تفصیلات کےمطابق فلپائن کےساحل کےقریب بحرالکاہل میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےہیں،ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت7ریکارڈکی گئی۔
امریکی جیولوجیکل کےمطابق فلپائن میں زلزلےکی  شدت7 جبکہ انڈونیشیامیں6.8ریکارڈکی گئی، زلزلےکی گہرائی70کلومیٹرتھی،زلزلےکامرکزسرنگنی صوبےسے100کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔
امریکی جیولوجیکل کےمطابق فلپائن اورانڈونیشیا میں زلزلےکےبعدسونامی وارننگ نہیں دی گئی۔