نیوزی لینڈکیخلاف ہوم سیریز،17رکنی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

نیوزی لینڈکیخلاف ہوم سیریز،17رکنی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
کیپشن: نیوزی لینڈکیخلاف ہوم سیریز،17رکنی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

ایک نیوز:نیوزی لینڈکیخلاف ہوم سیریزمیں 17رکنی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔
چیف سلیکٹروہاب ریاض کاکہناہےکہ ورلڈ کپ کے میچز کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین ٹیم بنائی ہے۔

 ٹی ٹونٹی سیریز میں کپتان بابر اعظم ، ابرار احمد، اعظم خان، صائم ایوب، فخر زمان، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد عامر، عرفان نیازی، نسیم شاہ، شاداب خان، شاہین آفریدی ، عثمان خان اور زمان خان کوشامل کرلیاگیا۔
پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں حسیب اللہ، محمد علی، وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان اور سلمان علی آغابھی اسکواڈمیں شامل ۔
کپتان بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی بھی ٹیم کاحصہ ہونگے۔