پی ایس ایل سیزن10کامجوزہ شیڈول فرنچائزرکوارسال

پی ایس ایل سیزن10کامجوزہ شیڈول فرنچائزرکوارسال
کیپشن: PSL Season 10 Proposed Schedule Franchise Year

ایک نیوز:پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) سیزن 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزرز کو ارسال کردیاگیا ۔
ذرائع کےمطابق لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں دس میچز کھیلے جائینگے ، پنڈی سٹیڈیم میں آٹھ، کراچی اور ملتان میں چارچار میچز شیڈولڈ جبکہ چار میچز نیوٹرل مقام پر ہونگے۔

ذرائع کےمطابق کراچی میں شائقین کرکٹ کی کم آمد کے باعث چار میچز رکھے گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے میچز ڈے نائیٹ ہونگے۔