کراچی میں ڈکیتیاں :رمضان المبار ک میں 16افراد قتل ، سوسے زائد زخمی ہوئے

کراچی میں ڈکیتیاں :رمضان المبار ک میں 16افراد قتل ، سوسے زائد زخمی ہوئے
کیپشن: کراچی میں ڈکیتیاں :رمضان المبار ک میں 16افراد قتل ، سوسے زائد زخمی ہوئے

ایک نیو ز:کراچی میں رمضان المبارک سمیت مارچ کے مہینے کا کرائم ڈیٹا جاری کردیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق سی پی ایل سی کے اعدادوشمار کے مطابق ماہ مارچ میں سات ہزار سات سو چھ وارتیں ہوئیں ، موبائل فون چھینےکی دوہزار تین سو پانچ وارداتیں رپورٹ ہوئیں،  رمضان المبارک میں سولہ افراد ڈاکوں کے ہاتھوں اپنی جان دے چکے ہیں ، سو سے زائد شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں مارچ کے مہینے میں مزاحمت کرنےپر زخمی بھی ہوئے ، گاڑیاں چھینےکی 22 واردتیں رپورٹ ہوئیں، 141 گاڑیاں مارچ کے مہینےمیں چوری بھی ہوئیں ، موٹرسائیکل چوری کی چار ہزار پانچ سو پینتالیس واردتیں رپورٹ ہوئیں ،موٹر سائیکل چھینے کی 968 واردتیں شہریوں نے رپورٹ کروائیں۔