بلوچستان سےبلامقابلہ منتخب ہونبوالے 11 سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

 بلوچستان سےبلامقابلہ منتخب ہونبوالے 11 سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: بلوچستان سےبلامقابلہ منتخب ہونبوالے 11 سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ایک نیوز :الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے 11 سینٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق :پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج بلال احمد خان اور حسنہ بانوکے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ،مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر شاہ ذیب درانی اور راحت جمالی بھی شامل ہیں ،جمعیت علماء اسلام پاکستان کے احمد خان اور مولانا عبدالوسع ،آزاد امیدوار انوارالحق کاکڑ عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان شامل ،نیشنل پارٹی کے جان محمد بلیدی کی کامیابی کا بھی  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔