عمران خان نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی ، کیک بھی کاٹا

عمران خان نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی ، کیک بھی کاٹا
کیپشن: Imran Khan celebrated his 70th birthday, also cut a cake

ایک نیوز نیوز : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی ۔ عمران خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے 90 شارع قائداعظم پر نے پارٹی رہنماؤں اور صحافیوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میری اصل سالگرہ کی تاریخ 5 اکتوبر ہی ہے۔ پاسپورٹ پر غلطی سے تاریخ پیدائش25 نومبر لکھی گئی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-05/news-1664984873-8435.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-05/news-1664984873-9676.mp4