راولپنڈی:بینرزلگاتےکرنٹ لگنےسے1شخص زخمی

راولپنڈی:بینرزلگاتےکرنٹ لگنےسے1شخص زخمی
کیپشن: Rawalpindi: 1 person injured due to electrocution while hanging banners

ایک نیوز:راولپنڈی میں بینرزلگاتےکرنٹ لگنےسے1شخص شدیدزخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کلور اڈیالہ روڈ پر ایک شخص کوکرنٹ لگنےسےبازواورٹانگ جل گئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےزخمی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق متاثرہ شخص بینرزلگارہاتھاکہ اس کاہاتھ بجلی کی مین  تاروں سےلگ گیا،جس کی وجہ سےاس کاایک بازواورٹانگ جل گئی،متاثرہ شخص کی شناخت 30سالہ عبدالحمیدکےنام سےہوئی۔