کبیر والا:نامعلوم افرادکی فائرنگ،نوجوان قتل

کبیر والا:نامعلوم افرادکی فائرنگ،نوجوان قتل
کیپشن: Kabirwala: Firing by unknown persons, youth killed

ایک نیوز:کبیر والامیں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےنوجوان قتل کردیا۔
کبیروالامیں تھانہ نواں شہرکی حدودپل شین والی پرنامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےنوجوان کوقتل کردیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق نوجوان سرپرگولی لگنےسےجاں بحق ہوا،جس کی شناخت عمران کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوع پرپہنچ گئی اورلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کر دیاگیا،موقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں، قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگ رہاہے۔