کراچی:دوسیاسی جماعتوں میں گولیاں چل گئیں،1بچہ جاں بحق

کراچی:دوسیاسی جماعتوں میں گولیاں چل گئیں،1بچہ جاں بحق
کیپشن: Karachi: Shots fired in eighty-two parties, 1 child died

ایک نیوز:کراچی میں دوسیاسی جماعتوں میں گولیاں چل گئیں،واقعہ میں 1بچہ جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےنیو کراچی میں دوسیاسی جماعتوں میں فائرنگ کےنتیجےمیں 12سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا۔
ذرائع کےمطابق مقتول کی شناخت عبدالرحمان کےنام سےہوئی،بچےکی لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔