سنی لیونی کی سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل

sunnly leone in pool
کیپشن: sunnly leone in pool
سورس: google

 ایک نیوز نیوز: سنی لیونی کی سوئمنگ کرتے ہوئے  سوشل میڈیا سائٹ  انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی پرستاروں کی جانب سے انہیں بے شمار تعریفی ریمارکس موصول ہوئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک آدمی سے بات کرتی ہیں جس کے بعد دو لوگ آتے ہیں اور ایک آدمی کو سوئمنگ پول میں پھینک دیتے ہیں۔

اس کے بعد سنی لیونی اس آدمی کو سوئمنگ پول میں دھکا دے دیتی ہیں 
اس ویڈیو میں اداکارہ سوئمنگ پول کے باہر کھڑے ہوکر ایک آدمی سے بات کررہی ہوتی ہیں کہ اتنے میں پہلے والا آدمی اداکارہ کو سوئمنگ پول میں پھینک دیتا ہے، جس سے اداکارہ بری طرح بھیگ جاتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)