بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسے2بچیاں جاں بحق،ماں زخمی

بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسے2بچیاں جاں بحق،ماں زخمی
کیپشن: 2 girls died, mother injured due to roof collapse of rotten house

ایک نیوز:بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسےدوبچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ حادثےمیں ماں زخمی ہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق تلہ گنگ کےعلاقہ ٹمن میں واقعہ بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی،ملبےتلےدبنےسےدوبچیاں جاں بحق جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔