لاہور:گھرمیں آتشزدگی،2افرادجھلس کرجاں بحق

لاہور:گھرمیں آتشزدگی،2افرادجھلس کرجاں بحق
کیپشن: Lahore: Fire broke out in a house, 2 people died due to burns

ایک نیوز:لاہورمیں گھرمیں آتشزدگی کےباعث میاں بیوی جھلس کاجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق لاہورکےعلاقہ برکی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں آگ لگنےکاواقعہ پیش آیا۔حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں،امدادکارروائیاں کرتےہوئےزخمیوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پرڈاکٹروں نےان کی موت کی تصدیق کردی۔

ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں مرنےوالےدونوں میاں بیوی تھے۔ریسکیواہلکاروں نےآگ پرقابوپالیااب کولنگ کاعمل جاری ہے۔