مالم جبہ میں شدید برفباری،6سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا

مالم جبہ میں شدید برفباری،6سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا
کیپشن: مالم جبہ میں شدید برفباری،6سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا

 ایک نیوز:خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں شدید برفباری،10گھنٹوں سے محصور 6سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ،ریسکیو1122 نے سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر اس وقت پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہے۔