ایک نیوز نیوز: قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کی شرح 3.35 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 611 کرونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 656 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
COVID-19 Statistics 01 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 1, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,611
Positive Cases: 656
Positivity %: 3.35%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 161
اس کے علاوہ وائرس میں مبتلا ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ اب بھی 161 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔