اچھا اخلاق اور پاکیزگی خوبصورتی کی وجہ ہے، میرانے راز بتادیا

اچھا اخلاق اور پاکیزگی خوبصورتی کی وجہ ہے، میرانے راز بتادیا
کیپشن: Good manners and purity are the cause of beauty, Meera told the secret

 ایک نیوز نیوز: سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل  ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by showbizspy (@showbizspy_)

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ میرا نے پاکیزگی اور خوش مزاجی کو اپنی خوبصورتی کی وجہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر میرا کی ایک خاتون صحافی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی خاتون نے سوال کیا کہ آپ دن بدن خوبصورت ہورہی ہیں آپ کی خوبصورتی کا راز کیا ہے؟جس پر میرا کا کہنا تھا کہ میری خوبصورتی کی  وجہ اچھی سوچ، اچھا اخلاق ااور   پاکیزگی ہے۔ میرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں کی مدد کرنا، مدد لینا ہے ، میں ایک اچھی انسان ہوں،  پاکیزہ ہوں۔