امریکی صدرجوبائیڈن کی انتخابی مہم میں سابق صدوربھی شامل

امریکی صدرجوبائیڈن کی انتخابی مہم میں سابق صدوربھی شامل
کیپشن: Former presidents also included in the election campaign of US President Joe Biden

ایک نیوز:امریکی صدرجوبائیڈن کی انتخابی مہم میں سابق صدوربھی شامل ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق نیو یارک میں انتخابی مہم کے لئے فنڈ ریزنگ میں اوبامہ اور کلنٹن نے حصہ لیا، فنڈ ریزنگ کی تقریب میں انتخابی مہم کے لیے26ملن ڈالرز جمع کیے گے۔

سابق صدرواوبامہ اورکلنٹن نےکہاکہ عوام جوبائیڈن کودوبارہ صدرمنتخب کرائیں۔
 بائیڈن کے فنڈ ریزنگ ڈنر پر تنقید کرتےہوئےسابق صدر ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بائیڈن کو متوسط طبقے کے بجائے ارب پتی افراد کی حمایت حاصل ہے۔