لاہور:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،2جاں بحق،1زخمی

لاہور:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،2جاں بحق،1زخمی
کیپشن: Lahore: 2 dead, 1 injured in high-speed accident

ایک نیوز:تیزرفتارکارحادثےکاشکارہونےسے دوافرادموقع پرہی جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےجوہرٹاؤن میں تیزرفتارکاردرخت سےٹکرانےکےباعث دوافرادجاں بحق جبکہ تیسرازخمی ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمی کوجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونےوالےایک شخص کی شناخت 26سالہ قاسم کےنام سےہوئی، جبکہ دوسرےجاں بحق ہونےوالے 20 سالہ نوجوان کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں زخمی ہونےوالےکی حالت تشویشناک ہے،جس کی شناخت علی مرتضیٰ کےنام سےہوئی ہے۔