لندن نہیں جاؤں گا اسٹار مہوش حیات کی بولڈ تصاویرسامنے آگئیں

Mehwish Hayat Bold Pics
کیپشن: Mehwish Hayat
سورس: Instagram

 ایک نیوز نیوز: مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شئیر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

 رپورٹ کے مطابق ٹاپ اداکارہ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’ کیا نگاہوں سے قتل کردوں یا مسکراہٹ سے مارڈالوں؟؟

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ دوبئی میں فلم لندن نہیں جاؤں گا کے شاندارپریمیئر کے بعد خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ مہوش حیات عید الالضحی پر ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم لندن نہیں جاؤں گی کی تشہیر کے سلسلے میں مصروف ہیں۔ فلم میں مہوش حیات کے مدمقابل ہمایوں سعید نے لیڈ رول ادا کیا، فلم نے اب تک ریکارڈ 27 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔