سرگودھا،جائیداد کے تنازعہ پر1شخص قتل ،قاتل نے بھی خودکشی کرلی

سرگودھا،جائیداد کے تنازعہ پر1شخص کوقتل ،قاتل نے بھی خودکشی کرلی
کیپشن: سرگودھا،جائیداد کے تنازعہ پر1شخص کوقتل ،قاتل نے بھی خودکشی کرلی

ایک نیوز :سرگودھا میں جائیدا د کے تنازعہ پر ملزم علی عمران نے ایک شخص کو قتل ،3افراد کوزخمی کرنے کے خود کشی کرلی ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولین آپس میں رشتہ دار جبکہ جائیداد کا تنازعہ تھا۔مقتولین اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہجے ۔

سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی کا نوٹس،سرگودھا مقام حیات میں دہرے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ۔