لکس اسٹائل ایوارڈز2023کی تقریب،شوبزستاروں کی فہرست سامنےآگئی

لکس اسٹائل ایوارڈز2023کی تقریب،شوبزستاروں کی فہرست سامنےآگئی
کیپشن: لکس اسٹائل ایوارڈز2023کی تقریب،شوبزستاروں کی فہرست سامنےآگئی

ایک نیوز: لکس اسٹائل ایوارڈز 2023 کی تقریب قریب آگئی۔اعزازات کی انواع و اقسام اور نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شوبز ستاروں کی مکمل فہرست سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹیلی وژن، فلم، فیشن اور موسیقی‘ کی کیٹیگریز میں سے ہر کیٹیگری میں پانچ نامزدگیاں دی گئی ہیں۔

اب ہر کیٹیگری میں پانچ نامزدگیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا، حیران کن طور پر اس بار فلم کی کیٹیگری میں مہوش حیات کو نامزد نہیں کیا گیا۔

ابھی انتظامیہ نے ایوارڈز تقریب کا اعلان نہیں کیا، تاہم ممکنہ طور پر ایوارڈز تقریب اکتوبر کے اختتام یا پھر نومبر کے آغاز میں ہوگی۔

ٹیلی وژن کی نامزدگیاں – ویوورز چوائس

بہترین ٹی وی ڈراما
ہم تم

کیسی تیری خود غرضی

سنگ ماہ

میرے ہم سفر

صنف آہن

بہترین ٹی وی اداکار
دانش تیمور- کیسی تیری خود غرضی

فرحان سعید- میرے ہمسفر


عاطف اسلم- سنگ ماہ

فیروز خان- حبس

ارسلان نصیر- پرستان

بہترین ٹی وی اداکارہ
رمشا خان- ہم تم

ہانیہ عامر- میرے ہمسفر

عائزہ خان – چوہدری اینڈ سنز

یمنیٰ زیدی- بختاور

حبا بخاری- میرے ہم نشیں

بہترین ٹی وی لانگ سیریل
مشکل

بیٹیاں

سیانی

پرستان

وہ پاگل سی

ٹیلی وژن – کرٹکس چوائس

بہترین اداکار
بلال عباس خان -دوبارہ

فرحان سعید خان – میرے ہم سفر

یاسر حسین – ایک تھی لیلیٰ

نعمان اعجاز – کیسی تیری خود غرضی

فیصل قریشی – دل مومن

بہترین اداکارہ
حدیقہ کیانی – دوبارہ

ہانیہ عامر – میرے ہم سفر

اقرا عزیز – ایک تھی لیلیٰ

سجل علی – صنف آہن

یمنیٰ زیدی – بختاور

بہترین ہدایت کار
احسن تالش – چوراہا

ندیم بیگ – صنف آہن

سیفی حسن – سنگ ماہ

شاہد شفات – بختاور

یاسر حسین – ایک تھی لیلیٰ

بہترین لکھاری
فائزہ افتخار – ایک تھی لیلیٰ

مصطفیٰ آفریدی – سنگ ماہ

نادیہ احمد – بختاور

قیصر حیات – عشق لا

عمیرہ احمد – صنف آہن

فلم – ویوورز چوائس

بہترین فلم
جوائے لینڈ

کملی

لندن نہیں جاؤں گا

قائد اعظم زندہ باد

ٹچ بٹن

بہترین اداکار
فہد مصطفیٰ – قائداعظم زندہ باد

عمران اشرف – دم مستم

فرحان سعید – ٹچ بٹن

فیروز خان – ٹچ بٹن

ہمایوں سعید – لندن نہیں جاؤں گا

بہترین اداکارہ
صبا قمر – کملی

کبریٰ خان – لندن نہیں جاؤں گا

علینہ خان – جوائے لینڈ

ماہرہ خان – قائداعظم زندہ باد

ہانیہ عامر – پردے میں رہنے دو

فلم – کرٹکس چوائس

بہترین فلم
دم مستم

گھبرانا نہیں ہے

جوائے لینڈ

کملی

قائد اعظم زندہ باد

بہترین ہدایت کار
جوائے لینڈ – صائم صادق

کملی – سرمد کھوسٹ

پردے میں رہنے دو – وجاہت رؤف