پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری

پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری
کیپشن: پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری

 ویب ڈیسک:پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ،صحت یابی کی اپیل بھی کردی ۔
اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔
یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہورہی ہیں۔
اداکارہ نے یہ تفصیل نہیں شیئر کی کہ انہیں کیا مسئلہ تھا، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔