ژوب میں 4.8شدت کازلزلہ

ژوب میں 4.8شدت کازلزلہ
کیپشن: 4.8 magnitude earthquake in Zhob

ایک نیوز:ژوب میں 4.8شدت کےزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بلوچستان کےعلاقےژوب میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پر زلزلےکی شدت چاراعشاریہ آٹھ ریکارڈکی گئی،زلزلےکی گہرائی37کلومیٹراورمرکزژوب سے76کلومیٹرمشرق میں تھا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل بھی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس میں زلزلے کی شدت 5.6 جبکہ گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔