جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر کا فلسطینیوں کی نسل کشی کے حوالے سے متنازع بیان

جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر کا فلسطینیوں کی نسل کشی کے حوالے سے متنازع بیان
کیپشن: Controversial statement of the vice president of Johnson & Johnson regarding the genocide of Palestinians

ویب ڈیسک: جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر سام میلڈو ناڈو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطینیوں کو قتل کرنے کا حکم ربی وصول ہوا تھا۔

انہوں نے اسرائیلی حکومت سے کہا کہ وہ اللہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے "تمام فلسطینیوں کو مار ڈالے''۔

اپنے لنکڈ اِن پر، سام نے لکھا کہ لوگ اس کو نسل کشی کہہ سکتے ہیں لیکن "منتخب لوگ جانتے ہیں کہ یہ خدا کی اطاعت ہے"۔

بہت سے انسانی حقوق کے گروپوں نے جانسن اینڈ جانسن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔