دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں،امکان کو یکسر مسترد کردیا، امریکی صدر

دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں،امکان کو یکسر مسترد کردیا، امریکی صدر
کیپشن: Bankruptcy is not an option, the possibility is completely rejected, the US President

ایک نیوز : امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں۔دیوالیہ ہونے کے امکان کو یکسر مسترد کردیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا تھا کہ میز پر ڈیفالٹ کوئی آپشن نہیں ہے، ڈیموکریٹس اور ریپبلکن کے درمیان احد راستہ معاہدہ ہے۔قرض کی حد بڑھانے کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔

ماہرین معاشیات کاکہنا ہے کہ امریکہ کی یکم جون سے پہلے قرض حاصل کرنے کی حد میں اضافے کی ڈیل نہ ہوئی تو 31.4 کھرب ڈالرز کی مقروض دنیا کی سب سے بڑی معیشت کریش کرجائے گی۔ چند ماہ کے دوران کئی امریکی بینک ڈیفالٹ کرچکے ہیں۔