خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات 

خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات 
کیپشن: خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات 

ایک نیوز : کوٹ لکھپت جیل میں خدیجہ شاہ سے امریکی دفدنے ملاقات کی ۔
جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران خدیجہ شاہ کی رہائی سے متعلق قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔خدیجہ شاہ دوہری شہریت کی حامل ہیں ،وزارت داخلہ نے امریکی قونصل جنرل کوخدیجہ تک رسائی کی اجازت دی ،خدیجہ شاہ پر 9 مئی کو جناح ہائوس میں جلاو ،گھیراو اور لوگوں کا اکسانے کا مقدمہ درج ہے۔