اووربلنگ پرلیسکواورایف آئی اےمیں معاملات طے

اووربلنگ پرلیسکواورایف آئی اےمیں معاملات طے
کیپشن: Matters settled in FIA and Perlesco over overbilling

ایک نیوز:اووربلنگ پرلیسکواورایف آئی اےمیں معاملات طےپاگئے۔
لیسکوحکام کےمطابق لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا۔ایف آئی اے لیسکو کے دفاتر پر چھاپے نہیں مارے گی، ایک دو روز میں تمام تحفظات کا جواب ایف آئی اے کو دے۔ 

ایف آئی اےحکام کےمطابق لیسکو انتظامیہ 3 ماہ میں مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کرے گی۔ 3 ماہ میں زیر التوا تمام کنکشن خراب میٹر تبدیل ہوں گے۔ کسی شکایت کی صورت میں چیف لیسکو کو خط لکھا جائے۔