میاں نوازشریف نجی دورےپرچین پہنچ گئے

میاں نوازشریف نجی دورےپرچین پہنچ گئے
کیپشن: Mian Nawaz Sharif arrived in China on a private visit

ایک نیوز:سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نجی دورےپرچین پہنچ گئے۔
قائدمسلم لیگ ن نوازشریف گینزوایگزیبیشن کےلئےچائینہ پہنچ گئے، میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن میں   شرکت کریں گے۔جنید صفدر بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔