سونےکی قیمت میں مزیداضافہ

سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
کیپشن: Further increase in the price of gold

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500روپےکےاضافےکےبعد سونا 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 302 روپے پر پہنچ گیا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 2178 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی۔