انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا
کیپشن:  انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا

ایک نیوز :انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 287.26 سے کم ہوکر 287.22 پر بند ہوا۔


دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 31 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 653 پوائنٹس پر بند ہوئی، دن بھر مجموعی طور پر 304 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا  106 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 172 کے شیئرز میں کمی ہوئی،آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 40,739 جبکہ کم ترین سطح 40,507 رہی ۔