ایکس(ٹویٹر) کی پاکستان میں بندش کا تیسرا روز

 ایکس(ٹویٹر) کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روز
کیپشن:  ایکس(ٹویٹر) کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روز

ویب ڈیسک:سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روزہے۔صارفین کومعلومات کی فراہمی میں مشکلات کاسامناہے۔

 پیشتر صارفین، کینیڈا، انڈیا اور دیگر ممالک کے وی پی این کے زریعے ایکس چلا رہے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی خاموش تماشائی بن گئی۔
بار بار سوال پوچھنے پر پی ٹی اے کے ترجمانوں نے جواب دینا بھی گوارہ نہیں کیا۔ہروقت آئی ٹٰی کے فروغ کا واویلا کرنیوالے وزیر بھی مکمل خاموش ہیں۔بار بار کالز اور اایس ایم ایس پر پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریزاں ہیں۔