منکیرہ: حلقہ پی پی 91سے 11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

منکیرہ: حلقہ پی پی 91سے 11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے
کیپشن: منکیرہ: حلقہ پی پی 91سے 11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

ایک نیوز : ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے  حلقہ PP91سے  11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر سے حاصل کرلئے۔

تفصیلات کےمطابق کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں سعید اکبر نوانی ،غضنفر عباس چھینہ،پرویز چھینہ شامل ہیں ،شاہد مسعود،محمدحنیف،ملک اختر قاسم گھلو،ملک جہانزیب اسلم،خالد قاسم گھلو ، ڈاکٹر عبدالروف سیالکوٹی ،طارق حمید خان،احمدبلال نے بھی کاغذات حاصل کرلئے۔اسسٹنٹ کمشنر خرم حمیدنے بتایا کہ منکیرہ میں  الیکشن پراسیس شروع ہوگیا ہے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔