عمران خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے

عمران خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے
کیپشن: عمران خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے

ایک نیوز :عمران خان کی ٹک ٹاک پر انٹری کے بعد چیئر مین تحریک انصاف سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ دو روز سے بھی کم وقت میں ٹک ٹاک پر عمران خان کے فالورز کی تعداد 3.2 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔