ویڈیو :ملتان میں تیز رفتار کار نے ماں بیٹی کو کچل دیا

ایک نیوز :ملتان میں گلگشت میں تیز رفتار کار نے سڑک کراس کرتی ماں بیٹی کو کچل دیا خوفناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی۔

تفصیلات کےمطابق  تیزرفتار کار ڈرائیور حادثہ کے بعد گاڑی بھگا لے گیا،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار ڈرائیور موبائل فون استعمال کرتے ہوئے تیزرفتاری سے گزر رہا تھا، خاتون زینب اور بیٹی سمیرا کی حالت تشویشناک، نشتر میں زیر علاج ہے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-15/news-1692105752-3380.mp4