جمائمہ کو عمران خان کی یاد ستانے لگی

جمائمہ کو عمران خان کی یاد ستانے لگی
کیپشن: جمائمہ کو عمران خان کی یاد ستانے لگی

ایک نیوز :عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کو اپنے سابق شوہر کی یاد ستانے لگی ۔
تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں جمائمہ نے دو تصویریں شیئر کیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک کے پیچھے عمران خان کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔


یہ تصویریں برطانیہ کی موٹروے ایم 25 پر چلتے ہوئے ٹرک پر لگی ہوئی ہیں۔اپنے ٹویٹ کے کیپشن میں جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا کہ برطانیہ میں ایم 25 پر ابھی ’انہیں‘ دیکھا ہے۔