ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی 

ادویات کی قیمتوں ایک بار پھر کمی 
کیپشن: Medicines prices reduced again

ایک نیوز: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سفارش پر کابینہ میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی  سمری منظورکرلی گئی۔

وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کاکہنا ہے کہ 18 نئی ادویات کی قیمتوں کو فکس کرنے کی منظوری دی۔فکس ہونے والی ادویات کی قیمت انڈیا اور بنگلہ دیشی سے کہیں زیاد کم ہیں۔حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پر عزم ہے۔

 عبدالقادر پٹیل کاکہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا ۔ہماری حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے بھر پور اقدامات کو یقینی بنارہی ہے۔