اداکارہ ''میرا '' بغیر میک اپ نیویارک کی سڑکوں پر

اداکارہ ''میرا '' بغیر میک اپ نیویارک کی سڑکوں پر، صارفین حیران و پریشان
کیپشن: Pakistan Actress Meera without makeup on the streets of New York.

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی اسکینڈل کوئین و اداکارہ میرا  نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ بغیر میک اپ کے نیو یارک کی سڑکوں پر دکھائی دے رہی ہیں۔ میرا کا بغیر میک اپ کے چہرہ دیکھ کر مداحوں کی چیخیں نکل گئی ۔ جس کے بارے میں تاثرات کا اظہار مداحوں نے کمنٹ سیکشن میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکلیں9 ہزار روپے تک سستی ہوگئیں

پاکستانی اداکارہ میرا اپنے نت نئے انداز اور طور طریقوں کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کا حصہ رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جب بھی وہ کچھ منفرد پوسٹ کرتی ہیں تو صارفین تبصرہ کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ کبھی ان کی پوسٹ کا مذاق بنایا جاتا ہے تو کبھی مداحوں کی جانب سے انہیں دلچسپ اور منفرد نوعیت کے مشورے دیے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ان کی حالیہ پوسٹ پر ہوا جس میں وہ بغیر میک اپ کے نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کا نامناسب لباس پہن کر ڈانس ،ویڈیو وائرل، صارفین جذباتی ہوگئے
 اداکارہ میرا اس پوسٹ میں بغیر میک اپ کے سادہ سی دکھائی دیں۔ کھلے بال ، کالے فلاپر پرچیتا پرنٹڈ شرٹ میں ملبوس ، ہاتھوں میں بیگ تھامے وہ نیویارک کے ہوٹل سے باہر نکلیں۔

میرا نے جیسے ہی اسے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سوشل میڈیا صارفین اور مداح ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرنے چلے آئے۔

ایک طرف جہاں مداح ان کے اس سادہ لک کو پسند کررہے ہیں وہاں کچھ دلچسپ تبصرے بھی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔

ایک صارف نےلکھا میرے پاس آپ کے لیے بزنس کی ایک پیش کش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تیل ، گھی سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

میرا جی نے اس قبل اپنی دو ویڈیوز میں ایک ہی امریکا کی دو مختلف ریاستوں ٹیکساس اور میری لینڈ میں اپنے شو کے حوالے سے دعوت دے رہی ہیں ۔ ایک ویڈیو میں میرا جی نے کہا کہ وہ نصیبو لال کے ساتھ پرفارم بھی کر سکتیں ہیں ، جمعے کو یہ شو ہیوسٹن میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔

اس کے بعد پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں جمعے کے ہی دن کو نصیبو لال کے ساتھ ہونے والے شو کا وینیو میرا جی نے میری لینڈ ، شوگر لینڈ میریٹ بتایا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)