ٹیکسلا،مارگلہ بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی،20مسافرزخمی

ٹیکسلا،مارگلہ بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی،20مسافرزخمی
کیپشن: ٹیکسلا،مارگلہ بائی پاس کے قریب بس الٹ گئی،20مسافرزخمی

ایک نیوز :ٹیکسلامارگلہ بائی پاس کے قریب بس الٹنے سے 20مسافرزخمی ہو گئے ۔5کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو ذرائع سے مطابق زخمیوں میں پانچ کا تعلق قازقستان سے ہے جو تبلیغ کے لیے آئے ہوئے تھے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرمنتقل کردیا۔ حادثہ بارش میں تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔