پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی سیریز،امپائرزکااعلان کردیاگیا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی سیریز،امپائرزکااعلان کردیاگیا
کیپشن: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی سیریز،امپائرزکااعلان کردیاگیا

ایک نیوز:پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی سیریزکےامپائرزکااعلان کردیاگیا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےمیچ آفیشلزکےناموں کااعلان کردیاگیا، علیم ڈار اور احسن رضا پانچ رکنی امپائرز پینل میں شامل ہیں،جبکہ  آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔

 زمبابوے کے اینڈریو پائی کرافٹ سیریز کے لیے آئی سی سی میچ ریفری مقررکردئیے گئے۔ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔