پاکستان پیپلز پارٹی کی عام انتخابات کیلئےٹکٹیں جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کی عام انتخابات کیلئےٹکٹیں جاری
کیپشن: پاکستان پیپلز پارٹی کی عام انتخابات کیلئےٹکٹیں جاری

ایک نیوز: پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں۔

 پیپلزپارٹی کی جانب سے حلقہ این اے 117 سے سید آصف ہاشمی، این اے 118 سے شاہد عباس کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ این اے 119 سے افتخار شاہد،این اے 120 سے منیر احمد، این اے 121 سے افتخار شاہد اور این اے 122 سے چودھری عاطف پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

 این اے 123 سے محمد ضیا الحق، این اے 125 سے چودھری عبدالغفور خان اور این اے 126 سے امجد علی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری خود میدان میں اتر رہے  ہیں۔

اسی طرح  این اے 128 سے عدیل غلام، این اے 129 سے اورنگزیب برکی جبکہ این اے 130 میں اقبال احمد خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

لاہور

پیپلزپارٹی کی جانب سے لاہور کے حلقے پی پی 145 سے رانا فقیر حسین، پی پی 146 سے عمر صدیق، پی پی 147 عامر نصیر بٹ، پی پی 148 خواجہ عبد الرحمن، پی پی 149 سے مرزا محمد ادریس، پی پی 150 سے وقاص احمد، پی پی 151 سے عبدالستار، پی پی 154 سے سفیان خالد گھرکی، پی پی 152 سے احمد حسن شاہد، پی پی 156 سے چودھری عاطف رفیق، پی پی 164 سے غلام مصطفی جٹ، پی پی 159 سے عمر شریف بخاری، پی پی 165 رانا صفدر دلشاد، پی پی 166 رانا جمیل منج، پی پی 167 سے سید حسن رضا زیدی، پی پی 168 سے طارق سعید، پی پی 160 سے میاں مصباح الرحمن، پی پی 161 سے فیصل میر، پی پی 157 سے عدنان گورسی، پی پی 162 سے منظر عباس کھوکھر، پی پی 163 سے فیاض بھٹی، پی پی 169 محمد اکرم رانا، پی پی 171 عمران داود، پی پی 172 آصف محمود ناگرہ کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔

چیچہ وطنی 

چیچہ وطنی پاکستان پیپلزپارٹی نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 202  کیلئےٹکٹ جاری کردیا۔

چیچہ وطنی پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے حلقہ پی پی 202 میں شہزاد سعید چیمہ ، این اے 143 پی پی 203 اور پی پی 204 میں تاحال ٹکٹ جاری نہیں کیا ۔

اسلام آباد
پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 46 سےراجہ عمران اشرف،این اے 47 سےسید سبط الحیدربخاری، این اے48 سےچودھری اسد پرویز کوپارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا

راولپنڈی ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 49اٹک سے خرم شہزاد ،پی پی ون سے محمد طارق،پی پی 2 سےسردار ذوالفقار حیات خان،پی پی 3 سےحیدر علی،این اے50اٹک ٹو  سےسردار سلیم حیدر، پی پی 4 سےحاجی ملک ریاست علی،این اے51مری سے مہرین انور راجہ،پی پی 7 سےچودھری ظہیر محمود،این اے52 سےراجہ پرویز اشرف،پی پی8خرم پرویز راجہ سے،پی پی 9 سےچودھری سرفراز احمد خان،این اے54 سےسید قمر عباس،پی پی 12 سےملک شاہد نواز،پی پی 13 سےسید قمر عباس،این اے55 سےبابر سلطان جدون،پی پی 14 سےملک قاسم ادریس،پی پی 15 سےنمبردار انعام ملک، این اے56 سےسمیرا گل،پی پی 16 سےعانر فدا پراچہ،پی پی 17 سےراجہ عامر کریم این اے57 سےمختار عباس ،پی پی 18 سےراجہ شاہد پپو،پی پی 19 سےمحمد اقبال خان،این اے 58چکوال سےراجہ محمد رضوان ،پی پی 20 سےمحمد ارشد ملک،پی پی 21 سےراجہ امجد نور،این اے59تلہ گنگ سےقاضی الطاف حسین،پی پی 22  سےراجہ محمد مظہر حسین ،پی پی23 سے خالدہ پروین،این اے 60جہلم سے تسنیم ناصر گجر ،پی پی 24 سےمرزا عبدالغفار خان،پی پی 25 سےتسنیم ناصر گجر،این اے61 سےسید امیر حمزہ پیرزادہ،پی  پی 26 سےنذر حسین کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

گوجرانوالہ ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے پی پی 29گجرات سےراجہ محمدادریس،پی ہی 30زیب النساء،این اے64گجرات مبین ارشد ،پی پی 31میاں فخر مشتاق،پی پی 32اظفر بدر،این اے 65قمر زمان کائرہ،پی پی 33ندیم اصغر کائرہ۔پی پی 34میاں خالد رفیق،این اے66وزیر آباد اعجاز احمد سمہ،پی پی 35 اعجاز احمد سمہ،پی۔پی 36طاہر اقبال چیمہ،این اے67حافظ آباد سید وسیم الحسن نقوی،پی پی 37ہارون رشید،پی پی 38سید وسیم الحسن نقوی،پی ہی39امداد مبارک،این اے70سیالکوٹ سید اشتیاق الحسن،پی۔پی 44ملک ظہیر پی پی45وارث علی،این اے71خواجہ اویس مشتاق،پی پی46اظہر ڈیال،این اے72 ملک ندیم اعوان،پی۔پی 48غلام۔مصطفی۔پی پی 49اسلم نادار سلہری،این اے73رانا محمود اشرف،پی۔پی 50رانا فاروق اشرف،پی۔پی 51عمران خان،این اے74چودھری اعجاز احمد چیمہ،پی پی 52چودھری اعجاز احمد چیمہ،این اے75نارووال طارق جاوید منظور،پی پی 54مظہر یوسف چودھری پی پی55امتیاز احمد،این اے76سخاوت مسیح،پی پی56ظل ہماء ،پی پی 57راناسفیان محمود ،این اے77گوجرانوالہ امتیاز صفدر وڑائچ،پی۔پی 59میاں سعود الحسن،پی ہی 70عامر افتخار رانا ،این اے78حارث میراں،پی پی 60خواجہ انوار احمد شیخ،پی پی 61خالد حسین،ای  اے79 ملک شکیل الرحمن،پی۔پی 65ارشاد اللہ سندھو،پی پی 66علی اصغر،پی۔پی67محمد اصغر،این اے 80 ڈاکٹر عمران رحمانی ،پی پی 62محمد عباس گورایہ،پی پی 63 محمد فیصل اقبال،پی پی 64 اشفاق باجوہ،این اے 81 چوہدری محمد مالک ورک،پی پی 68 محمد اقبال، پی پی 69 راجہ شبیر حیدر کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

سرگودھا ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 82سےندیم افضل چن،پی پی 72 زاہد اقبال غوری،این اے 83 راؤ عبدالغفار،پی پی 73 محمد اویس رانجھا،پی پی 74 الیاس محمود،این اے 84 تسنیم احمد قریشی،پی پی 75 متین احمد قریشی،پی پی 76 مہر محمد یار خان لک،این اے 85 طارق محمود گجر,پی پی 70 عبداللطیف سندھو،این اے 86 صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی،این اے 87 محمد علی سانول اعوان،پی پی 81 اظہر علی اعوان،این اے 89,نواب ملک امیر محمد خان , پی پی 85 ملک مزمل علی خان،پی پی 86  محمد خالد خان, این اے 90 رانا عزیز الرحمن ،پی پی 87 محمد ایاز خان،پی پی 88 رخسانہ بنیاد،پی پی 92 ملک امجد علی خاور کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

فیصل آباد ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے  این اے ٹوبہ 106 سے ذوالفقار علی,پی پی 121سے ذوالفقار علی ناصر ،پی پی 122 سے مظہر اقبال, این اے 107 سے امجد یعقوب,پی پی 123 سے فرید عباس،این اے 94 چنیوٹ سے سید عنایت علی شاہ, پی پی 94 سے سہیل ظفر سپرا، پی پی 95 سید کلیم علی امیر,پی پی 97 سے مختار احمد ، پی پی 96 سے سید حسن مرتضیٰ, این اے 95 جھمرہ سے عثمان نواز,این اے 96 جڑانوالہ سے رائے شاہ جہاں کھرل, این اے 97 تاندلیانوالہ سے محمد خان ندیم بلوچ , این اے 98 سمندری رانا فاروق سعید خاں ,این اے 99 سے نیہا جاوید,این اے 100  سے  سدرہ سعید بندیشہ ,این اے 101 سے محمد افضل،  این اے 102 سے رانا نعیم دستگیر خاں،این اے 103 سے رانا مبشر علی خاں،این اے 104 سے بشارت علی، پی پی  98 سے فراز انیس، پی پی 99 سے محمد نبی احمد, پی پی 100 سے رائے وقاص اسلم، پی پی 101سے محمد شعیب,پی پی 102سے شمشیر حیدر، پی پی 103 سے ریاست علی خاں بلوچ ,پی پی 104 سے رانا فاروق سعید خاں , پی پی 105 سے  رائے امتیاز احمد,پی پی 106 سے اکمل شاہ، پی پی 107 سے محمد حفیظ ,پی پی 108 سے سعد اقبال، پی پی 109 سے عامر حیات,پی پی 110  سے ماسٹر اشفاق حسین ، پی پی 111 سے میاں اشفاق حسین,پی پی 112 سے انتظار احمد  ، پی پی 113 سے نورالنسا ملک,پی پی 114 سے محمد شکور ، پی پی 115 سے یعقوب نعیم, پی پی 116 سے میاں ریاض الحق ، پی پی 117 سے رانا مشتاق،پی پی  118 سے ملک ذوالفقار،پی پی 128محمد آصف ،پی۔پی 129 چوہدری شہباز علی، این اے 109 سے حیدر بخاری ،پی پی 127 سے ناصر سیال،پی پی 128 سے محمد آصف اور پی پی 129 سے شہباز علی کوپارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

لاہور اربن ڈویژن
پیپلزپارٹی کی جانب سے  این اے 117 سے سید آصف ہاشمی، این اے 118 شاہد عباس، این اے 119 افتخار شاہد، این اے منیر احمد، این اے 121 افتخار شاہد، این اے 122 چودھری عاطف رفیق ، این اے 123 رانا ضیاء الحق، این اے 125 چودھری عبدالغفور میو، این اے 126 سے امجد علی جٹ، این اے 127 سے بلاول بھٹو زرداری، این اے 128سے عدیل غلام محی الدین، این اے 129 سے اورنگزیب برکی، این اے 130 سے اقبال احمد خاں،لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر پی پی 145 سے رانا فقیر حسین، پی پی 146 سے عمر صدیق، پی پی 147 عامر نصیر بٹ، پی پی 148 خواجہ عبد الرحمن، پی پی 149 سے مرزا محمد ادریس، پی پی 150 سے وقاص احمد، پی پی 151 سے عبدالستار، پی پی 154 سے سفیان خالد گھرکی، پی پی 152 سے احمد حصیص
 شاہد، پی پی 156 سے چودھری عاطف رفیق، پی پی 164 سے غلام مصطفی جٹ، پی پی 159 سے عمر شریف بخاری، پی پی 165 رانا صفدر دلشاد، پی پی 166 رانا جمیل منج، پی پی 167 سے سید حسن رضا زیدی، پی پی 168 سے طارق سعید، پی پی 160 سے میاں مصباح الرحمن، پی پی 161 سے فیصل میر، پی پی 157 سے عدنان گورسی، پی پی 162 سے منظر عباس کھوکھر، پی پی 163 سے فیاض بھٹی، پی پی 169 محمد اکرم رانا، پی پی 171 عمران داود، پی پی 172 آصف محمود ناگرہ کوپارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

لاہور رورل ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 111ننکانہ محمد وقاص،پی پی 132 ملک سرفراز احمد واھگہ،پی پی 133 شکیل الرحمن،این اے 112 شاہجہاں بھٹی،پی۔پی 134 سید ابرار الحسن شاہ،پی پی 135 رائے ولایت خان،پی پی 136 شیخوپورہ چودھری  لیاقت علی، پی پی 137 محمد دانشمند چوہدری،این اے 114 شیخوپورہ سردار علی،پی پی 139ملک جمشید شہباز،پی پی 140 ظہور احمد،این 115 الطاف حسین ورک ،پی پی 141 محمد آصف خان،این اے 116 رائے اعجاز احمد خان،پی پی 143 طاہر سعید،پی پی 144 عمران صابر،این اے 131 قصور چودہری منظور احمد،پی پی 176 وقار مصطفی،پی پی 177 آصف علی کھوکھر،این اے 132 شاہیم صفدر ،پی پی 175 ناصر محمود بھٹی،این اے 133 محمد ارشاد خان،پی پی 180 مرزا جہاں زیب بیگ،پی پی 181 محمد عمار کاظمی،این اے 134 سید رضا عباس،پی پی 182 امجد علی میو،پی پی 155 سکن 183 امام پی پی 155 سکن 183 پی پی 183سکندر امام اختر ،پی پی 184 ہمایوں مجید کوپارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔

ساہیوال ڈویژن

پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 135 اکاڑہ غلام مجتبی،پی پی 185 محمد مزمل بشیر،پی پی 192 راو ایاز الکریم،این 136 چوہدری سجاد الحسن،پی پی 190 جاوید نورنگ،پی پی 151 ڈاکٹر جہانزیب احمد چودھری،این اے 137 محمد یاسین،پی پی 186 علی حسنین نقوی،پی پی 189 میاں ریاض وٹو،این اے 138 رائے احمد حسن جندیکا،پی پی 187 سردار جاوید اقبال جٹ،پی پی 188 رائے احمد حسن  جندیکا, این اے 139 پاکپتن میاں ہمایون سرور بودلہ،این اے 139 پاک پتن میاں ہمایوں سرور بودلہ،پی پی 193 راؤ محمد طیب،پی پی 194 سیف احمد،پی پی 197 راؤ جمیل ہاشم خان،پی پی 195 سید عمران محسن،پی پی 196 سید فخر الاسلام،این اے 141 ساہیوال محمد ذکی چوہدری،پی پی 198 پیر ظفر شاہ کھگہ،پی پی 199 چودری سرمد شفقات،این اے 142 مہر غلام فرید کاٹھیہ،پی پی 200 آصف احمد کا ٹھیہ،پی پی 201محمد یوسف کلاسن ،پی پی 202شہزاد سعید چیمہ ،این اے 43علی جاوید کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔