آئی ایم ایف مشن16مئی کوپاکستان پہنچےگا

آئی ایم ایف مشن16مئی کوپاکستان پہنچےگا
کیپشن: The IMF mission will reach Pakistan on May 16

ایک نیوز:آئی ایم ایف مشن 16 مئی کی رات پاکستان پہنچ جائے گا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف مشن10روزسےزائدپاکستان میں قیام کرےگا، مشن کیساتھ آئندہ وفاقی بجٹ اورقرض پروگرام پرمذاکرات ہونگے۔

ذرائع کےمطابق مشن کےچندممبروزارت خزانہ حکام سےملکربجٹ پرکام کرینگے،آئندہ مالی سال کابجٹ،آئی ایم ایف کیساتھ توسیعی فنڈسہولت قرض پروگرام پر بات ہو گی۔