لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان

لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان
کیپشن: لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان

ایک نیوز نیوز: لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسنے والا سلسلہ داخل ہو چکا ہے جبکہ لاہور میں آج دوپہر کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ہوگی۔

لاہور کے ساتھ گوجرانوالہ ڈویژن اور اَپر پنجاب کے بعد اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے، پنجاب میں کہیں کم اور کہیں زیادہ بارش کا یہ سلسلہ 16 اگست تک رہے گا۔