آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےباکسرعامرخان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےباکسرعامرخان کی ملاقات
کیپشن: Army Chief General Asim Munir meeting with Baxar Amir Khan

ایک نیوز:آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےباکسرعامرخان اورمارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رندنےملاقات کی ۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) آمد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا ،سپہ سالارنے پاکستان کے نوجوانوں پر ان کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔