سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
کیپشن: Big increase in the price of gold

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسے سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کےمطابق مقامی وعالمی میں مارکیٹ میں سونےکی قیمت نےتمام ریکارڈتوڑدئیے۔

  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ  ہونےسے سونا 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1629 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے پر پہنچ گیا۔
 عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کے اضافے سے 2374 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔