آئی جی وکلاکیخلاف طاقت کےاستعمال سےگریزکریں،مریم نواز

آئی جی پولیس وکلاکیخلاف طاقت کےاستعمال سےگریزکریں،مریم نواز
کیپشن: Avoid using force against IG police lawyers, Maryam Nawaz

ایک نیوز:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آئی جی پولیس کوہدایت کی ہےکہ وکلاکےخلاف طاقت کےاستعمال سےگریزکریں۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں کہاہےکہ  آئی جی پولیس کوہدایت کی ہےکہ وہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔

مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ وکلاء کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے معاملات لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں۔ لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔