چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز سےرابطے

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز سےرابطے
کیپشن: Contacts with senators of PPP for the election of Chairman Senate

ایک نیوز: چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کےلئےپیپلزپارٹی نےرابطوں کاعمل تیزکردیا۔
پیپلزپارٹی نےچیئرمین سینیٹ کےالیکشن کےلئےخصوصی کمیٹی تشکیل دےدی، کمیٹی کےاراکین مختلف سیاسی جماعتوں سےرابطےکریں گے۔

شیررحمان کاکہناہےکہ انتخابات کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیدیایوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں واضح حمایت حاصل ہے، پیپلزپارٹی اتحادیوں کے ہمراہ کل سینیٹ میں اپنی واضح برتری کو ثابت کرے گی،عوام اور کارکنان کل ایک جیالے امیدوار کے چیئرمین سینیٹ بننے کی خوشی کا جشن منائیں گے۔