مہنگائی کےستائےعوام کیلئے اچھی خبر، کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

مہنگائی کےستائےعوام کیلئے اچھی خبر، کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی
کیپشن: Apart from inflation, good news for people, reduction in price of cooking oil

ایک نیوز:مہنگائی کےستائےعوام کیلئے اچھی خبر،کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق 550 روپے کلو میں ملنے والا برانڈڈ آئل 440 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا ۔

میزان آئل 550 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا،کینولا آئل 480 روپے سے 375 روپے کا ہو گیا ۔ سرسوں 450 روپے 350 روپے کلو ہوگیا ۔
عالمی سطح پر بھی قیمتیں کم ہوگئیں،عالمی منڈی میں فی ٹن آئل 4243 سے 3866 ڈالرز تک آگئی ہیں۔