جان لیوا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،مزید 644 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کرونا تیزی سے پھیلنے لگا
کیپشن: corona in pakistan

ایک نیوز نیوز: خطرناک وائرس کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 22 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کونیا سرپرائز

اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ روز کرونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔