امیربالاج قتل کیس :گوگی بٹ کہاں روپوش ؟؟پولیس نے پتہ لگالیا

امیربالاج قتل کیس :گوگی بٹ کہاں روپوش ؟؟پولیس نے پتہ لگالیا
کیپشن: امیربالاج قتل کیس :گوگی بٹ کہاں روپوش ؟؟پولیس نے پتہ لگالیا

ایک نیوز : امیر بالاج ٹیپو کیس کے مرکزی ملزم گوگی بٹ کہاں روپوش ہیں ؟ پولیس نے پتہ چلالیا ۔

تفصیلات کےمطابق امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔سی آئی اے پولیس  کے مطابق مقدمے میں نامزد گوگی بٹ کراچی میں روپوش ہے جسے چند روز میں پکڑ لیا جائیگا۔سی آئی اے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ  دوسرا ملزم طیفی بٹ کے ریڈ وارنٹ حاصل ہو چکے،جلد انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا،  گوگی بٹ کی گرفتاری کیلئے کراچی میں مختلف جہگوں پر چھاپےمارے جارہے ہیں ۔