الحمرا میلوڈیز میں  شاندار  قوالی نائٹ کا انعقاد 

الحمرا میلوڈیز میں  شاندار  قوالی نائٹ کا انعقاد 
کیپشن: الحمرا میلوڈیز میں  شاندار  قوالی نائٹ کا انعقاد 

ایک نیوز :الحمرا میلوڈیز میں  شاندار  قوالی نائٹ کا انعقاد ،نامور قوال ہارون مہدی  نے ساتھیوں کے ہمراہ یادگار پرفارمنس  پیش کی۔

ہارون مہدی کا شمار ملک پاکستان کے عظیم موسیقار پرویز مہدی کے خاص شاگردان میں ہوتا ہے

قوالی صوفیائے کرام کے عقیدت کا جدا گانہ اور منفرد انداز ہے۔موسیقی کی اس صنف میں عظیم گلوکار آئے اور ملک وقوم کا نام بلند کیا۔

کلام اور آواز کے حسین امتزاج نے سننے والوں پر وجدان طاری کر دیا۔